۱۹۹۴ء سے قائم شدہ، آئی جی آئی سیکورٹیز، ٢٠ سال سے زائد کے عرصے سے پاکستان کی مالیاتی خدمات کی صنعت میں ایک مشہور نام ہے. آئی جی آئی سیکورٹیز نے سالمیت، بصیرت، جدت طرازی اور سرمایہ کاری کے حلقوں کے درمیان اخلاقی معیار کی بلند سطح کو ترتیب کیا ہے. یہ کمپنی آئی جی آئی ہولڈنگز لمیٹڈ کا مکمل ملکیتی ماتحت ادارہ ہے، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا ٹی آر ای سی (Trec) ہولڈر اور پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج کا کارپوریٹ رکن ہے.
کمپنی کی مسابقتی برتری اس کا الگ کارپوریٹ کلچر، جہاں سالمیت، پیشہ ورانہ مہارت، سربلندی، ترقی اور صارف کو مدےنظر رکھتے ہوے ہماری کوششوں پر منحصر ہے.
آئی جی آئی سیکورٹیز کراچی، لاہور، اسلام آباد، فیصل آباد، رحیم یار خان، ملتان، ایبٹ آباد اور پشاور میں موجود اس کے دفاتر سے ملکی اور غیر ملکی اداروں، کارپوریٹ اور ریٹیل سرمایہ کاروں پر مشتمل صارفین کی خدمت کرتا ہے. فی الحال، کمپنی نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں ٦٠ سے زائد شہروں کے ١٠،٠٠٠ سے زائد صارفین کی ضروریات کو پورا کرتی ہے.
باصلاحیت، تجربہ کار اور اچھی طرح تربیت یافتہ سیلز ڈیسک کے ساتھ ہماری بروکریج جس کو ریسرچ ٹیم کی طرف سے مکمل حمایت حاصل ہے جو معیشت، حکمت عملی اور تمام اہم شعبوں کی کوریج کے ساتھ ساتھ سٹیٹ آف دی آرٹ انٹرنیٹ اور موبائل ٹریڈنگ پر مشتمل ہے. ہمارا کمپلائنس، رسک مینجمنٹ اور بیک آفس سسٹمز اس صنعت میں مستند سمجھا جاتا ہے جسکو وقف شدہ رسک مینجمنٹ اور آپریشن کے افسران، سٹیٹ آف دی آرٹ انفارمیشن ٹیکنالوجی پلیٹ فارم اور انتہائی موثر کسٹمر سپورٹ کی خدمات میسر ہیں.
ہم اپنے صارفین کے ساتھ مضبوط اور پائیدار تعلقات کی تعمیر میں یقین رکھتے ہیں. ہماری قابلیت اپنے صارفین کی ٹریڈنگ اور سرمایہ کاری کی ضروریات کو اعلی خدمات کے ساتھ سر انجام دینا ہے اور یہی ہمارے ساتھ کام کرنے کا ایک اہم فائدہ ہے. یہ، تجربہ کار, باصلاحیت اور قابل افراد کی ٹیم اور صنعت میں سب سے بہتر ہونے کے لئے ہماری مسلسل کاوشوں کا نتیجہ ہے.
کمپنی کی حیثیت: عوامی، غیر مندرج
کمپنی رجسٹریشن نمبر: K - 05444
قومی ٹیکس نمبر: 2459676 - 7
سی یو ائی نمبر: 0032849