اگر آپ بروکر کے خلاف شکایت درج کرنا چاہتے ہیں تو آپ کے مندرجہ ذیل اختیارات ہیں:
یہ زیادہ مرزؤں اور موثر ہے کہ براہ راست مسائل کو حل کرنے کی کوشش کی جائے. تاہم، بروکر اور صارف اگر حل نہ کر پائیں تو، صارف ثالثی کمیٹی کی خدمات حاصل کر سکتا ہے
متبادل طور پر صارف پاکستان سٹاک ایکسچینج کی ثالثی کمیٹی کو اپنے مسائل کے حل کے لئے رجوع کر سکتا ہے
صارفین کو اختیار ہے کہ وہ ایس ای سی پی کا الیکٹرانک فارم بھر یں یا ایس ای سی پی کو پر کیا ہوا فارم نیچے دیے گئے پتہ پر ارسال کریں؛
فراڈ انویسٹی گیشن یونٹ - ایف آئ یو
سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان,
این آئی سی بلڈنگ، جناح ایونیو،
بلیو ایریا، اسلام آباد
آئی جی آئی سیکیورٹیز میں، ہمارے پاس اپنے قابل قدر کلائنٹس کی خدمت کے لیے پیشہ ور افراد کی ٹیم وقف ہے۔
پریانکا این جارج - کراچی
آپ ہمارے کسٹمر کیئر ڈیپارٹمنٹ سے بذریعہ ای میل info@igi.com.pk یا 001 444 111 21 92+ پر کال کر کے رابطہ کر سکتے ہیں۔ متبادل طور پر، آپ ہمیں اپنے تاثرات/مشورے/ پوچھ گچھ/ شکایات بھیج سکتے ہیں:
کسٹمر کیئر ڈیپارٹمنٹ
ساتویں منزل، فورم، سویٹ 701-713، G-20، بلاک 9،
خیابانِ جامی، کلفٹن، کراچی - 75600، پاکستان
زیر التواء سرمایہ کار کی کوئی شکایات موجود نہیں ہیں.
گزشتہ تین سالوں کے دوران ایکسچینج یا ایس سی پی کی طرف سے کوئی جرمانہ کارروائی نہیں ہوئی.