ڈیبٹ انسٹرومنٹ میں سرمایہ کاری

آئی جی آئی فکسڈ انکم پلیٹ فارم کے ذریعے، آئی جی آئی سیکورٹیز ڈیبٹ انسٹرومنٹ میں سرمایہ کاری کے ذریعے اپنے صارفین کے پورٹ فولیو کو تنوع فراہم کرتا ہے. ہم اپنے صارفین کو مارکیٹ ٹریژری بلز، پاکستان حکومت بانڈز، اجارہ سکوک اور ٹرم فائنانس سرٹیفکیٹس میں سرمایہ کاری کی خدمات فراہم کرتے ہیں.


ہماری ٹیم اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ ہمارے صارفین کو مارکیٹ کہ مقابل ریٹس حاصل ہوں. صارفین کو ہماری ریسرچ ٹیم کے ذریعے قرض / فکسڈ انکم مارکیٹ کے فیوچر آؤٹ لک پر اپ ڈیٹ رکھا جاتا ہے.