بہتر مستقبل کے مواقع

آئی جی آئی بحیثیت ایک ادارہ ملازمین کی انفرادی اور پیشہ ورانہ ترقی پر کامل یقین رکھتا ہے تاکہ وہ اپنے اہداف کی تکمیل کرسکیں۔ آئی جی آئی ملازمت کے مساوی مواقع فراہم کرنے کے ساتھ ایک مثبت ردعمل ظاہر کرنے والا حامل ادارہ ہے۔ ہمارے ملازمین سالمیت، پیشہ ورانہ صلاحیت اور بنیادی اقدار پر مکمل یقین رکھتے ہیں اور اسی طرح ملازمت کے لئے درخواست دینے والے سے بھی اسی امر کی توقع رکھتے ہیں


آئی جی آئی ان امیدواروں کے لئے ایک مستحکم آجر ہے جو نئے آئیڈیاز کے لئے سیکھنے، تخلیقی صلاحیتیں اجاگر کرنے، اپنے مقاصد کے حصول کے لئے پرعزم اور مستقل بنیادوں پر آگے بڑھنے کا جنون رکھتے ہیں


اگر آپ یہ محسوس کرتے ہیں کہ آپ میں بھی مندرجہ بالا صلاحیتیں موجود ہیں اور آئی جی آئی سیکورٹیز کے ساتھ کارپوریٹ ورلڈ میں ساتھ چل سکتے ہیں تو برائے مہربانی آگے بڑھئے اور ابھی درخواست ارسال کریں

درخواست بیجھیں